1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی

4 اپریل 2008

چار اپریل کو راولپنڈی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ اُن کی برسی پاکستان کے ساتھ ساتھ دُنیا کے اُن تمام ممالک میں بھی منائی گئی، جہاں کرشماتی شخصیت کے حامل اِس رہنما کے شیدائی آباد ہیں۔ ڈوئچے ویلے کے لئے اپنے جائزے میں لاہور سے تنویر شہزاد کہتے ہیں کہ آٹے کی قطاروں میں لگے ہوئے بوڑھوں، کام کے انتظار میں سڑکوں پر کھڑے مزدوروں اور جاگیرداروں کے ستائے ہوئے ہاریوں کو آج بھی ج

https://p.dw.com/p/Di7e
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحومتصویر: picture-alliance/ dpa

ب زندگی بوجھ لگنے لگے تو اُنہیں بھٹو بہت یاد آتا ہے۔