کراچی کے علاقے لیاری میں قائم لیاری گرلز کیفے کی انتظاميہ نے یہاں کی لڑکیوں اور خواتین کو خود مختار بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ یہاں بچیوں کو سائکلنگ، باکسنگ، انگریزی زبان اور کمپیوٹر کی تربیت کے ساتھ ساتھ مختلف کورسز بھی کروائے جاتے ہیں تاکہ علاقے کی لڑکیاں خود مختاری کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں.