1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لڑکيوں کے ساتھ چھيڑ چھاڑ، جرمنی ميں بھی مسئلہ

21 ستمبر 2021

عوامی مقامات پر لڑکيوں پر جملے کسنا، چھيڑ چھاڑ اور انہيں ہراساں کرنا صرف پاکستان اور بھارت کا ہی مسئلہ نہيں بلکہ جرمنی سميت کئی يورپی و مغربی ممالک ميں بھی يہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بون کی رہائشی فرانسی نے اس سے لڑنے کا منفرد طريقہ تلاش کیا ہے۔ کیا آپ بھی اس چھیڑ چھاڑ سے تنگ ہیں؟ اگر ہاں، تو شاید فرانسی کا طریقہ آپ کے کام بھی آ سکے۔

https://p.dw.com/p/40cJ3