1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم اسکواش کی چیمپئن

مدثر شاہ پشاور
21 اپریل 2021

15 سالہ ثنا بہادر قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہیں مگر یہ چیز ان کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکی۔ وہ اسکواش جیسے سخت محنت طلب کھیل میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ پشاور سے مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3sIyE