1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قديمی ڈيزائن اب نئی جدت کے ساتھ

30 جولائی 2019

باؤ ہاؤس اسکول کو ایک سو سال قبل قائم کیا گیا تھا۔ باؤ ہاؤس کے رنگا رنگ ڈیزائنز کاوش ہیں جرمنی میں الماریاں بنانے والے ایک ہنر مند شخص کی۔ اس ڈیزائنر کا مقصد پرانے سٹائلز کو جدت کے ساتھ ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں متعارف کرانا ہے۔

https://p.dw.com/p/3N0v1