1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قبل از وقت پیدا ہونے بچوں پر میوزک کے اثرات

19 جنوری 2018

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی کے محققین اس بارے میں تحقیق کر رہے ہیں کہ آیا موسیقی قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اگر ہاں، تو کس حد تک؟ ابتدائی نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ موسیقی دماغ کی نشو و نما کو تیز کر دیتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2rA2A