1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فیوژن انرجی کا استعمال

6 جولائی 2020

ریسرچرز ایک عرصے سے فیوژن انرجی سے فائدہ اٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب کچھ تحقیقی اداروں کو بھی اس مقصد کے لیے کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انگلینڈ کی ایک کمپنی اس توانائی کو قابل استعمال بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3eqaM