1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد کے مناظر

شمشیر حیدر
12 ستمبر 2017

فلوریڈا میں ارما طوفان کے دوران ہواؤں کی رفتار ڈھائی سو کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ طوفان کے بعد لوگوں نے گھروں کو واپس لوٹنا شروع کر دیا ہے، تاہم سڑکیں اور انفراسٹرکچر بھی شدید متاثر ہو چکا ہے۔

https://p.dw.com/p/2joyh