1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرانس کے روشنیوں کے میلے میں شریک ہوئے لاکھوں افراد

26 مارچ 2019

ہر سال فرانسیسی شہر لیون میں روشنی کے میلے میں تقریبا چالیس لاکھ افراد شرکت کرتے ہیں۔ اس دوران شہر میں برقی قمقموں کی شاندار نمائش کے ساتھ ساتھ شاہراہوں پر رقص و موسیقی کی محفلیں سجتی ہیں۔ یہ سحر انگیز ماحول لے جاتا ہے ایک جادوئی دنیا میں

https://p.dw.com/p/3Fg63