1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرانس کا ایکوئریم، جو گھر ہے کئی اقسام کی مچھلیوں کا

13 فروری 2020

یورپ کا سب سے بڑا ایکوئریم فرانس میں ہے۔ یہاں مانتا رے مچھلی بھی موجود ہے جسے دیکھنے کی خواہش بہت سے غوطہ خوروں کی ہوتی ہے۔ اس مچھلی کے علاوہ کئی دیگر اقسام کی مچھلیاں بھی یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ سمندری حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس ایکوئریم کا دورہ کرنا کسی خواب سے کم نہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XEr1