You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ جنگ 2023ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپی یونین کی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیوں کی منظوری
یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع اور فلسطینیوں کے خلاف بڑھتے حملوں کے جواب میں اٹھایا گیا۔
ایران جنگ کے سبب غزہ کا تنازعہ بین الاقوامی توجہ سے اوجھل
چھ ماہ کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پٹی کے تنازعے کو ختم کرنے کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
رفح میں دہشت گردوں پر حملے میں تین ہلاک، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں دہشت گردوں پر کیے گئے حملے میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک
حماس کے طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم دو فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ٹرمپ کے ’’بورڈ آف پیس‘‘ کا رکن بننے کی فیس ایک ارب ڈالر؟
اقوام متحدہ پر عدم اعتماد کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا نیا عالمی ادارہ قائم کر دیا ہے۔ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے نام سے یہ ادارہ اب صرف غزہ امن قائم کرنے کی حد تک ہی محدود نہیں ہو گا بلکہ عالمی تنازعات حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن اس کا رکن بننے کی فیس ایک ارب ڈالر ہے۔ کیا یہ واقعی امن کی نئی امید ہے یا ایک ایسا کلب جہاں امن بھی خریدنا پڑے گا؟
اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینیوں سے بدسلوکی کے الزامات
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بدسلوکی معمول بن کر ایک ادارہ جاتی شکل اختیار کر چکی ہے۔
کیا نیا سال غزہ پٹی کے باسیوں کے لیے خوشی کی کوئی خبر لائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے لیے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے باوجود غزہ کے لوگوں کو خوف ہے کہ نئے سال میں بھی ان کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔
موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ
غزہ میں حماس کے طبی حکام نے کہا ہے کہ ایک بچی سردی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عمل: جرمن وزیر خارجہ لبنان میں
جرمن وزیر خارجہ واڈے فیہول اپنے دورہ شام کے بعد جمعہ 31 اکتوبر کو خطے کے اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں اب لبنان میں ہیں۔
کیا حماس ہتھیار ڈال دے گی؟
اسرائیلی فورسز کے انخلا کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے جنگجو دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ہیں اور اپنا اختیار بحال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں سے غزہ پر حکومت کرنے والی حماس کیا آسانی سے اپنی حکمرانی سے دستبردار ہو جائے گی؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔
غزہ جنگ بندی کے بعد بھی امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار
حالیہ جنگ بندی اور اپنے گھروں کو واپسی غزہ کے باشندوں کے لیے خوشی کا سبب تو بنی ہیں تاہم امداد کی کمی اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی اب بھی بڑے مسائل ہیں۔ اب بھی لوگ اپنی قیام گاہیں دوبارہ آباد کرنے کے بجائے دو وقت کا کھانا حاصل کرنے کے لیے پریشان ہیں۔
غزہ معاہدہ کیسے ہوا اور ٹرمپ کا کردار کیا رہا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہینوں کے تعطل کے بعد بالآخر غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کو ممکن بنا دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا کارنامہ صرف وہی سرانجام دے سکتے تھے۔ تو یہ معاہدہ کیسے طے پایا؟ اسے آخری مرحلے تک کیسے پہنچایا گیا؟ اور کیا یہ واقعی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا بتایا جا رہا ہے؟
غزہ میں امن کی بحالی کی طرف پہلا قدم
اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی معاہدہ غزہ پٹی کے باشندوں کے لیے کچھ ریلیف کی وجہ تو بنا ہے، تاہم بہت سے لوگ اب بھی اس لیے خوفزدہ ہیں کہ آیا یہ معاہدہ جنگ کے مکمل خاتمے کی راہ بھی ہموار کر دے گا۔
اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے فریم ورک کی منظوری دے دی ہے، جو غزہ میں جنگ بندی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
غزہ جنگ کے دو برس: ٹرمپ کے مطابق حماس ’دیرپا امن کے لیے تیار ہے‘
حماس کہہ چکی ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے کچھ حصوں کی حمایت کرتی ہے، جس میں تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اپنی بمباری کی مہم کو فوری طور پر بند کرے۔
غزہ میں مسلح تنازعے کے دو برس، کیا کچھ بدلا؟
7 اکتوبر کو حماس کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں جب اسرائیلی دفاعی افواج نے غزہ پٹی میں کارروائی کا آغاز کیا تو جرمنی نے اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ دو سال گزرنے کے بعد بھی لڑائی جاری ہے لیکن ابھی حال ہی میں کئی یورپی ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم جرمنی ان میں شامل نہیں۔ گزشتہ 24 ماہ میں البتہ جرمنی کا مؤقف ضرور بدلا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا کچھ تبدیل ہوا۔
ٹرمپ کی مسلم قیادت سے ملاقات، میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میٹنگ سے قبل اس کو اسرائیل۔حماس جنگ کے خاتمے کے لیے نہایت اہم قرار دیا تھا۔
نیتن یاہو دو ریاستی حل کو مغربی کنارے میں دفن کر رہے ہیں؟
جب دنیا کی نظریں غزہ کی جنگ پر مرکوز ہیں، اسی وقت اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی زمینی حقائق بدل رہی ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورہ اسپین
جرمن چانسلر نے میڈرڈ میں ہسپانوی وزیر اعظم سے ملاقات کی ا۔ دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان غزہ کے مسئلے پر بات چیت ہوئی۔
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک مسئلہ قرار دیا ہے۔
غزہ جنگ نہ رکی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، اسٹارمر
برطانیہ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل جنگ بندی سمیت دیگر شرائط کو پورا نہیں کرتا، تو وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
غزہ کے باسیوں کے لیے امداد، جہازوں کے ذریعے
اردن سے روانہ ہونے والے ایک اماراتی اور دو اردنی فوجی طیاروں نے پیراشوٹس کے ذریعے 25 ٹن انسانی اور امدادی سامان غزہ میں گرایا۔
غزہ میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی، بھوک کا بحران مزید سنگین
جیسے ہی اسرائیلی دفاعی افواج نے وسطیٰ غزہ میں اپنے فوجی آپریشن کو وسعت دی ہے، مزید فلسطینی بے گھری، بھوک اور موت کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے غزہ کی صورتحال کو ایک ’’خوفناک منظر‘‘ قرار دے دیا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی بات چیت آج
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر بدھ کو بات چیت متوقع ہے۔
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس فلسطینی مارے گئے۔
غزہ جنگ پر سوال اٹھاتے اسرائیلی ریزروسٹ
اسرائیلی فوج کے دو سابق ریزرو فوجیوں کا کہنا ہے کہ جنگ جاری رکھنے سے حکومت کی ’’سیاسی بقا‘‘ کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے 82 فلسطینی ہلاک
غزہ میں طبی عملے کے مطابق ہلاک شدگان میں خواتین اور بچوں سمیت امداد کے حصول کے لیے جدوجہد کرنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
ٹرمپ کی پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا کہ اسے مصر اور قطر کے ذریعے نئی جنگ بندی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں سوشل میڈیا پر کیسا ردعمل رہا؟
گذشتہ چند روز سے ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید تیس افراد ہلاک
بتایا گیا ہے ہلاک شدگان میں سے گیارہ ایسے تھے، جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
یورپی یونین اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
غزہ پٹی میں جاری مسلح تنازعے کی وجہ سے اسرائیل پر عالمی دباؤ میں اضافہ ہو رہا تھا لیکن اب ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ دوچند ہو گیا ہے۔ ان حالات میں سوال یہ ہے کہ آیا یورپی یونین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
بتایا گیا ہے کہ جمعے کے دن یہ حملے خان یونس، جبالیہ اور التفاح میں کیے گئے۔
سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکہ نے یہ کہتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کردیا کہ جنگ بندی سے عسکریت پسند تنظیم حماس کو مضبوطی ملے گی۔
غزہ، امدادی مرکز کے قریب حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
اتوار کے روز غزہ میں ایک امدادی مرکز کے قریب ہوئے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
غزہ پٹی میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم کے امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا، امریکہ
حماس کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے، اس کے باوجود کہ یہ تجاویز اس تنظیم کے مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروع
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے مطابق غزہ کے بچوں کو ہر طرف سے موت کا سامنا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
یہ ہلاکتیں ایک ایسے وقت ہوئی ہیں، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیجی ممالک کا اپنا دورہ مکمل کر کے یو اے ای سے واپس لو ٹ رہے ہیں۔
حماس کا غزہ میں قید اسرائیلی امریکی فوجی کی رہائی کا اعلان
یہ پیش رفت غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ’ہم ایران کے ساتھ وہی کریں گے، جو ہم نے غزہ میں حماس کے ساتھ کیا ہے‘۔
غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوراﹰ ختم کی جائے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔
غزہ کے لیے نیا اسرائیلی منصوبہ ’ناقابل قبول‘، فرانس
اقوام متحدہ اور کئی امدادی ادارے مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ غزہ پٹی میں قحط کا خطرہ پھر سے منڈلا رہا ہے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
فریڈم فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، بحری جہاز کے ڈوب جانے کا خطرہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والےکارکنوں نے مالٹا کے قریب سمندر میں کیے گئے اس ڈرون حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
غزہ میں لڑائی جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، نیتن یاہو
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی علی الصبح کی گئی فضائی کارروائیوں میں کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔
حماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔
جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، قطری امیر
قطر کے امیر کے مطابق غزہ میں جنگ بندی ڈیل کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ