1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طب کی دنیا میں اہم ایک سنگ میل۔

28 ستمبر 2020

باسل میں ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی ایک ٹیم اس کوشش میں ہے کہ جین تھیراپی کے ذریعے بینائی سے محروم زیادہ سے زیادہ افراد اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں لیکن بڑے پیمانے پر اس ریسرچ کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ اسے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی جانب سے مدد حاصل ہو۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3j5gS