1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شہروں کی آبادی کیسے متاثر کرتی ہے وہاں موجود جنگلی حیات کو؟

1 جولائی 2020

شہری علاقوں میں کروڑوں افراد بستے ہیں۔ وہاں پیڑ پودے اور جنگلی حیات اپنا چال چلن شہری ماحول کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔ ایک سائنسدان یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ نیو یارک کی تیز رفتار زندگی کے بہت قریب رہنے والے چوہوں میں اور دیہی علاقوں میں آباد چوہوں میں کیا فرق ہے۔

https://p.dw.com/p/3ecKO