1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیر کیجیے یونان کے ایک انتہائی دلکش مقام کی

31 دسمبر 2018

شمالی یونان میں میتی اورا نامی چٹانیں کوہ پیماؤں کے لیے ایک انتہائی پرکشش مقام ہے۔ جیمز بانڈ کی فلم ’’ فار یوئر آئیز اونلی‘‘ کی شوٹنگ بھی اس علاقے میں کی گئی تھی جس کے بعد دنیا بھر میں اسے جانا جانے لگا تھا۔ ان چٹانوں پر خانقاہیں بھی موجود ہیں۔

https://p.dw.com/p/3AoQ4