1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سپین پہنچنے والی مہاجرین کی تعداد اب اٹلی سے بھی زیادہ

30 جولائی 2018

نئی اطالوی حکومت نے مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی اختیار کی اور ہسپانوی حکومت کا رویہ زیادہ مہاجر دوست رہا۔ اس برس یورپ بھر میں 55 ہزار تارکین وطن پہنچے جن میں سے 21 ہزار کی منزل اسپین ٹھہری۔

https://p.dw.com/p/32Idw