1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوال: سائنس، ماحول اور لائف اسٹائل سے متعلق ٹی وی میگزین

11 اکتوبر 2016

سوال: سائنس، ماحول اور لائف اسٹائل سے متعلق ٹی وی میگزین

https://p.dw.com/p/2R6O3

ٹیکنالوجی، نت نئی دریافتوں اور لائف اسٹائل سے متعلق ڈی ڈبلیو کا نیا سائنس شو، سوال۔ سوال کے پہلے پروگرام میں دیکھیے  تین ہزار چھ سو برس پرانی اسکائی ڈسک، ڈیجیٹل خانہ بدوش کیسے کام کرتے ہیں اور فرانس میں منفرد طرز تعمیر سے تیار شدہ گھر۔