1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سنو ولیج میں برف کے فن پارے

2 مارچ 2018

اگر آپ برف کی بنی کوئی شاندار جگہ دیکھنا چاہیں، تو آپ کو لَپ لینڈ کے سنو ولیج کا رُخ کرنا چاہیے۔ وہاں ہر سال ٹنوں کے حساب سے برف کو نئے فن پاروں کی شکل دی جاتی ہے۔ برف کے بنے اِس گاؤں کے چند حصوں میں تو آپ منفی پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں شب بسر بھی کر سکتے ہیں۔ وہ کیسے آئیے دیکھتے ہیں

https://p.dw.com/p/2tbmL