1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سرد موسم بن سکتا ہے آسودگی فراہم کرنے کا ایک ذریعہ

10 اپریل 2019

یورپ کے کئی ممالک میں سردیوں کے دوران سورج کم ہی نکلتا ہے اور نکلتا بھی ہے تو صرف چند گھنٹوں کے لیے۔ شام کے پانچ بجتے بجتے ہی اندھیرا ہو جاتا ہے۔ کم از کم جرمن دارالحکومت برلن میں تو سردیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس موسم میں شہری شکایات کرتے دکھائی دیتے ہیں اور اس کے اثرات ان کے موڈ پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ لیکن سردی کے موسم کے کچھ مثبت پہلو بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3GZDq