1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سربیا 2018: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقوں میں پاکستان کی شرکت

11 اکتوبر 2018

بلقان خطے کی ریاست سربیا میں زلزلے اور سیلاب جیسی قدرتی آفات کے سبب تباہ کن صورتحال سے نمٹنے کے لیے ’’سربیا 2018‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی مشقیں کی جارہی ہیں۔ یورو اٹلانٹک ڈیزاسٹر رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر، سربیا اور مغربی اتحاد نیٹو کے مشترکہ تعاون سے ہونے والی چار روزہ مشقوں میں پاکستان بھی شریک ہے۔ تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/36Kht