کیا آپ جانتے ہیں کہ ستارے دراصل ہیں کیا اور ان ستاروں کی روشنی ہم تک کیسے پہنچتی ہے؟ کیا ہمارے خون میں شامل آئرن بھی ہماری کائنات کے کسی دوسرے ستارے سے آیا ہے؟ اور ہماری زمین کو روشن کرنے والے ستارے کتنے سال تک روشنی فراہم کر سکتے ہیں۔ جانتے ہیں اس رپورٹ میں