1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسجنوبی کوریا

سامسنگ کو دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی بنانے والا شخص - لی کُن ہی

24 جولائی 2021

برسوں سامسنگ کے سی ای او رہنے والے لی کن ہی نے جنوبی کوریا کی ایک فیملی کمپنی کو دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی بنایا، اور خود ملک کے امیر ترین شخص بھی بنے۔ اکتوبر سن 2020 میں لی کُن ہی کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

https://p.dw.com/p/3xzKa