1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سادھنا سرگم ڈی ڈبلیو صارفین کے لیے گنگناتے ہوئے

ویڈیو کلپ: نسیم بیگم، ممبئی15 فروری 2016

بالی وُد کی معروف پلے بیک سنگر سادھنا سرگم اب تک 35 زبانوں میں 15 ہزار سے زائد گیت گا چکی ہیں۔ ممبئی میں ہماری ساتھی نسیم بیگم کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو کے ناظرین اور سامعین کے لیے اپنے چند مشہور گیت گنگنائے۔

https://p.dw.com/p/1Hvda