1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سابق فاٹا علاقوں کا لینڈ ریکارڈ مرتب نہ ہونے سے عوام مشکلات کا شکار

مدثر شاہ جمرود
24 جنوری 2020

پاکستانی وفاق کے زیر انتظام سابق فاٹا علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کیے ہوئے کئی ماہ بیت چُکے ہیں۔ مگر وہاں کی زمین کا ریکارڈ مرتب نہ ہونے کے سبب نہ صرف وہاں کے عوام مشکلات کا شکار ہیں بلکہ بعض حکومتی ادارے بھی مبینہ طور پر غیر قانونی انداز میں زمین حاصل کر رہے ہیں۔ مدثر شاہ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3Wl61