1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’سائیکلوں کی سلطنت‘ بیجنگ

5 فروری 2019

1990ء کی دہائی میں بیجنگ کو ’سائیکلوں کی سلطنت‘ کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ تاہم خوشحالی میں اضافے کے بعد اب یہ گاڑیوں کا شہر کہلاتا ہے۔ یہاں پر کرائے کی سائیکلوں کی کمپینیوں کا کاروبار بڑھ رہا ہے۔ کیا بیجنگ دوبارہ سے سائیکلوں کا دارالحکومت بن سکتا ہے؟

https://p.dw.com/p/3CjkU