1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ’کیسپیئن سی مونسٹر‘

12 مئی 2021

سوویت دور میں تیار کردہ ’کیسپیئن سی مونسٹر‘ ایک اُڑنے والا دیو ہیکل شِپ تھا۔ لیکن اب یہ کیسپیئن سی یا بحیرہ قزوین کے ساحل پر صرف سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن کر رہ گیا ہے۔ روسی فلائنگ بوٹ مزید اڑان نہیں بھر سکتا مگر اسے آج بھی سابقہ سوویت یونین کا ایک انتہائی شاندار شاہکار کہا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3tIdZ