1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روايتی دستی کھڈيوں کے کام کا دم توڑتا فن اور بقا کی کوشش

14 جولائی 2021

بھارت اور پاکستان ميں روايتی دستی کھڈيوں کا کام آج کل دم توڑ رہا ہے۔ تيز رفتار ترقی کے دور ميں ہر طرف بجلی سے چلنے والی مشينوں نے جگہ بنا لی ہے۔ ليکن آج بھی کچھ لوگ اور کچھ کمپنياں ہیں جو روايتی فن اور پرانے طور طريقوں کو نئی روح بخشنے اور ان کی بقا کے ليے کوشاں ہيں۔

https://p.dw.com/p/3wTE6