1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روانڈا میں جاری ماحول کو بچانے کی مہم

18 جنوری 2017

روانڈا کے علاقے روگیزی کو ایک اہم آبی ذخیرے کی حیثیت حاصل ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی، بارشوں میں کمی اورکاشت کاری کے باعث علاقے کو پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ ایسے میں اس علاقے پر مقامی آبادی کا انحصار بڑھ گیا ہے تاہم درختوں کی کمی کی وجہ سے اس آبی ذخیرے کی بقا کو خطرہ لاحق ہے۔ مثبت بات یہ ہے کہ یہاں دلدل، جھیلوں اور جنگلات کو بچانے کی ايک مہم جاری ہے، جو ماحول کو تحفظ فراہم کرنے میں امید کی کرن ہے۔

https://p.dw.com/p/2W0Sw