1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افریقہ

دیمک اور دیگر کیڑوں کے خاتمے کے لیے نیم کا درخت

22 جون 2021

نیم کا درخت پاکستانی صوبہ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں عام پایا جاتا ہے۔ اس درخت کے یوں تو بہت سے فائدے ہیں مگر اسے دیمک اور فصلوں پر حملہ کرنے والے کیڑوں کے خاتمے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/3vJr7