1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا کی مہنگی ترین کار، مرسیڈیز 300 ایس ایل آر

30 جون 2022

ملیے دنیا کی سب سے مہنگی کار سے، اور یہ ہے جرمن کار ساز ادارے مرسیڈیز کی تیار کردہ 300 ایس ایل آر۔ یہ کار حیران کن قیمت یعنی 135 ملین یورو میں فروخت ہوئی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ قیمت 29 ارب سے زائد بنتی ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/4DRyi
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔