1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنيا بھر ميں ٹاپ کرنے والی پاکستانی طالبہ

22 فروری 2021

پاکستانی طالبہ زارا نعيم نے اے سی سی اے کی امتحان ميں دنيا بھر ميں ٹاپ کر کے ايک مثال قائم کر دی ہے۔ وہ اپنی اس کاميابی پر خوش ہيں ليکن انہيں زيادہ خوشی اس بات کی ہے کہ وہ دوسروں کے ليے حوصلہ افزائی کا ذريعہ بن رہی ہيں۔ ڈی ڈبليو اردو سے وابستہ سميرا لطيف نے زارا سے ملاقات کی، آئيے ديکھتے ہيں۔

https://p.dw.com/p/3phyr