1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درہ آدم خیل، کلاشنکوف کی ایسی کاپی کہ اصل نقل لگے

عاطف بلوچ ای بی یو
8 نومبر 2021

ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل اسلحہ سازی کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ایک وقت تھا، جب طالبان یہاں سے ہر قسم کا اسلحہ خریدتے تھے تاہم اب یہاں حالات کچھ بدل سے گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/42iOt