1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لیے روزگار کی منفرد سروس

دانش بابر، پشاور
15 جولائی 2019

پشاور کی رہائشی مصباح فیض خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے تین سو سے زائد خواتین کو مختلف نوعیت کی ملازمت تلاش کرنے میں مدد کی۔ اس بارے میں مزید جانیے دانش بابر کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3M6iI