1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خود پسندی یا نرگسیت کے شکار افراد اناپرست

29 اکتوبر 2019

خود پسندی یا نرگیسیت کے شکار افراد اپنی ہی محبت میں گرفتارہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دوسرے انسانوں کے ساتھ اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔ نرگسیت سے متاثرہ فرد کی شخصیت شکست و ریخت کا شکار ہو سکتی ہے۔ ایک متاثرہ شخص اب اس بارے میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3S98y