1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خلا میں چھٹیاں گزاریں؟

30 جولائی 2018

خلا میں چھٹیاں گزاریں؟ فی الحال یہ سائنس فکشن لگتا ہے لیکن بہت جلد ہی یہ ممکن ہو جائے گا۔ ٹیسلا اور ایمازون جیسی کمپنیوں کے سربراہ خلائی سیاحت ممکن بنانے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کر چکے ہیں۔ خلا میں سیاحوں کے لیے پہلا ہوٹل کھلنے کے امکانات بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/32Jjf