1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افسنتین بوٹی، کورونا کی دوا؟

5 جون 2020

مڈغاسکر کے صدر کئی ہفتوں سے نئی قسم کے کورونا وائرس کی ایک ممکنہ نباتاتی دوا کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو افسنتین پودے سے تیار کی جائے گی۔ محققین تصدیق کر چکے ہیں کہ یہ ایک مفید جڑی بوٹی ہے، تاہم کورونا کے خلاف اس کے اثرات کے لیے ابھی مزید مطالعات کی ضرورت ہے۔

https://p.dw.com/p/3dJ4a