1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کرسمس کے استقبال کی تیاریاں شروع

3 دسمبر 2018

برلن میں پچاس سے زائد کرسمس مارکیٹوں میں دن بھر لوگوں کا رش رہتا ہے۔ یہاں ہر طرف کرسمس کی روایتی موسیقی بجتی ہے اور یوں لگتا ہے جیسے کسی ہالی ووڈ کی فلم کا سیٹ سجا ہو۔ کرسمس کی آمد سے قبل شہری اپنے دوست و احباب کے لیے تحائف خریدتے ہیں جبکہ بچے ان بازاروں میں جھولوں پر موج مستی کرتے ہیں۔ برلن کے علاقے شپانڈاؤ کے ایک کرسمس بازار سے عرفان آفتاب اس روایتی بازار کی منفرد خصوصیات بتا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/39MPQ