1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجرمنی

بے گھر افراد کو شدید سردی سے بچانے والی جرمن رضاکار

23 دسمبر 2021

کیتھی کائزر انتہائی سرد موسم میں برلن میں بے گھر افراد کی مدد کرتی ہیں۔ وہ دس سال سے رضاکارانہ طور پر ایک ریسکیو بس ڈرائیور کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ کیتھی ایسے بے سروسامان افراد کو سردی سے بچانے کے لیے گرم کپڑے اور خوراک فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مختلف پناہ گاہوں میں منتقل بھی کرتی ہیں، جہاں وہ شب بسری کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/44ljq