1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’جرمن زبان بھی سیکھی پھر بھی ڈی پورٹ کر دیا جاؤں گا‘

صائمہ حیدر ڈی ٰڈبلیو اسٹوریز
17 جولائی 2018

افغان تارک وطن احمد نے جرمنی آنے کے بعد دو ہی سال کے عرصے میں جرمن زبان سیکھ لی اور ہوٹل مینجمنٹ کے کورس میں داخلہ بھی لیا، جواب مکمل ہونے والا ہے۔ سماجی انضمام کی کوششوں کے باوجود احمد اور اُن کے بھائی کو جلد ہی جرمنی سے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ احمد واپس افغانستان نہیں جانا چاہتا۔

https://p.dw.com/p/31aFA