1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

20 ستمبر 2021

جرمن الیکشن سسٹم پیچیدہ ہے۔ جی ہاں! واقعی پیچیدہ! ووٹر کہیں بھی ہوں لیکن وہ بیلٹ پیپر ہی استعمال کرتے ہیں، اس سے جرمنوں کی کاغذ سے محبت کا اندازہ بھی ہوتا ہے جبکہ الیکشن فراڈ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ دیکھیے کہ جرمنی میں الیکشن کا طریقہ کار کیا ہے؟

https://p.dw.com/p/40Yng