1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جاپانی ٹمپل میں ’ایمان‘ روبوٹ کے ہاتھوں میں

عاطف بلوچ اے ایف پی
15 اگست 2019

جاپان کے چار سو سالہ پرانے ایک بودھ مندر میں بودھ راہب کی جگہ ایک روبوٹ کو تعینات کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کچھ حلقوں کو یقین ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے مستقبل میں مذہب کا چہرہ بدل جائے گا۔ تاہم ناقدین نے اس اینڈرائیڈ ٹیکنالوجی کو ایک 'عفریت‘ قرار دے دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3Nw3E