1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جاپان میں تیار کردہ ’موبائل مسجد‘

26 جولائی 2018

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس 2020ء کے دوران مسلمانوں کی مذہبی ضروریات کا خاص خیال رکھتے ہوئے ایک ’موبائل مسجد‘ متعارف کرائی گئی ہے۔ سات لاکھ ستر ہزار یورو کی لاگت سے تیار کردہ اس ’موبائل مسجد‘ میں وضو کرنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ بیک وقت پچاس مسلمان نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات، اس ویب ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/328xw