1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جا سکتے ہیں آپ قدیم یونان ویڈیو گیم کے ذریعے

14 جنوری 2019

یورپ میں تاریخی باقیات کئی مقامات پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ مثال کے طور پر ہر سال کئی ملین سیاح اس لیے یونان کا رخ کرتے ہیں کہ وہاں دو ہزار سال سے زائد پرانے مقامات دیکھ سکیں۔ لیکن تفریحی انداز میں قدیم یونان کی یہی سیر ایک ویڈیو گیم کے ذریعے بھی ممکن ہے۔ مختلف قدیم ادوار کا احاطہ کرنے والی اس کمپیوٹر گیم کو دنیا بھر میں بے تحاشا کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

https://p.dw.com/p/3BVHy