1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ثانیہ سعید کی فلم کن فلم فیسٹیول میں

کوکب جہاں کراچی
19 مئی 2022

ثانیہ سعید اسٹیج، ٹیلیویژن اور فلم، ہرجگہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ انہوں نے فلم ’جوائے لینڈ‘ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے جو پاکستان میں تیار کردہ پہلی ایسی فیچر فلم ہے جس کی نمائش فرانس کے معروف زمانہ کن فلم فیسٹیول میں ہو رہی ہے۔ کوکب جہاں نے ثانیہ سعید سے خصوصی گفتگو کی ہے۔

https://p.dw.com/p/4BZso