1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تہران میں عمارت منہدم، 20 ہلاکتیں

19 جنوری 2017

ایرانی حکام کے مطابق تہران کے وسطی حصے میں قائم ایک بلند و بالا عمارت آتش زدگی کے بعد منہدم ہو گئی ہے۔ کئی گھنٹوں تک فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف رہے۔ اس سانحے میں فائر بریگیڈ کے 20 کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2W4j3