1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہتائیوان

قبائلی سربراہ، جسے مقامی زبان نہیں آتی

10 مئی 2021

دریمیدریمن اذنگلجن تائیوان کے تیووقاؤ نامی گاؤں میں پائیوان قبیلے کی سربراہ ہیں۔ ساری زندگی گاؤں سے دور رہنے کے باوجود ان کو یہ ذمہ داری اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔ اذنگلجن اب اپنے قبیلے کی زبان اور ثقافت سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کرہی ہے۔ DWBreakingBarriers#

https://p.dw.com/p/3tCMl