1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ چلا رہی ہیں موٹر سائیکل

10 فروری 2020

نقل و حرکت کے حوالے سے بھارتی خواتین کی اکثریت کا اب بھی انحصار مردوں پر ہے لیکن اس ملک میں خواتین نقل و حرکت کی آزادی کے لیے ایک طویل عرصے سے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شہروں میں تو خواتین کاریں اور موٹرسائیکلیں چلاتی نظر آتی ہیں لیکن اب دور دراز کے دیہی علاقوں میں بھی صورتحال تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XEnd