1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں سمندری طوفان ’وردھا‘

12 دسمبر 2016

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان وردھا کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کے باعث کم از کم دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ ہزاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ تامل ناڈو کے علاوہ آندھرا پردیش میں بھی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

https://p.dw.com/p/2U98i