1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں حجاب تنازعہ عالمی توجہ کا باعث بن گیا

عاطف بلوچ اے پی، روئٹرز، اے ایف پی
11 فروری 2022

بھارت میں تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کا حجاب لینے کا معاملہ اب ریاست کرناٹک سے نکل کر نہ صرف ملک بھر بلکہ عالمی سطح پر بھی توجہ بٹورنے لگا ہے۔ بھارتی مسلم اقلیت کا یہ خوف بڑھتا جا رہا ہے کہ کٹر نظریات کے حامل ہندو انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/46tnb