1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوسنیا کا سرد موسم اور پاکستانی پناہ گزینوں کی صورت حال

21 نومبر 2019

بوسنیا ہرزیگووینا کے علاقے ووچاک کے قریب بیہاچ کیمپ میں خیموں میں رہنے والے پاکستانی اور دیگر پناہ گزینوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ سردی بڑھ رہی ہے اور ان کے خستہ حال کیمپ طوفان کے باعث تباہ ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3TTZu