1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بمبل بینز اور پھولوں میں کشش پر جاری ہے ریسرچ

17 اگست 2020

یونیورسٹی آف برسٹل کے ایک نیورو بائیوولوجسٹ نے دریافت کیا ہے کہ بمبل بیز یا سارنگ فاصلے سے ہی بتا سکتی ہیں کہ کون سے پھول میں اب بھی نیکٹر یا رس کے ذخائر موجود ہیں اور کس میں نہیں ہیں۔ یہ معلومات انہیں مدد فراہم کرتی ہے نیکٹر سے بھرے پھولوں تک پہنچنے میں۔ لیکن بمبل بیز کو یہ پتا کیسے چلتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3h4E7